خوش آمدید آسٹریلیا

40 Episodes
Subscribe

By: SBS

اگر آپ آستریلیا میں نوارد ہیں تو یہ پوڈکاسٹ سیریز آپ کو آسٹریلین طرز زندگی سمجھنے اور یہاں سکونت اختیار کرنے میں مدد دے گی

✂️ Clip this podcast
What is TAFE and is it right for your career in Australia? - ٹیف کیا ہے اور آسٹریلیا میں آپ کے کیرئیر کے لئے کیسے مفید ہو سکتا ہے؟
What is TAFE and is it right for your career in Australia? - ٹیف کیا ہے اور آسٹریلیا میں آپ کے کیرئیر کے لئے کیسے مفید ہو سکتا ہے؟ episode artwork
Today at 5:51 AM

Thinking about studying, improving your English, changing careers or having your overseas qualifications recognised in Australia? Technical and Further Education (TAFE) offers practical, industry-focused training designed to help people gain skills, qualifications and employment opportunities. Find out what TAFE is and how it differs from university so you can choose a career pathway that suits you. - مطالعہ کرنے، اپنی انگریزی کو بہتر بنانے، کیرئیر کو تبدیل کرنے یا آسٹریلیا میں اپنی بیرون ملک قابلیت کو تسلیم کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں؟ ٹیکنیکل اینڈ فردر ایجوکیشن یعنی ٹیف ایسی تربیت فراہم کرتا ہے جو آپ کی منتخب کی گئی صنعت سے متعلق اور عملی طور پر موزوں ہو۔ یہ لوگوں کو مہارت، قابلیت اور روزگار کے مواقع حاصل کرنے میں مدد کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ معلوم کریں کہ ٹیف کیا ہے اور یہ یونیورسٹی سے کس طرح مختلف ہے تاکہ آپ کیریئر کے ایسے راستے کا انتخاب کر سکیں جو آپ کے لیے موزوں ہو

View this episode article: https://sbs.com.au/language/english/en/podcast-episode/what-is-tafe-and-is-it-right-for-your-career-in-australia/osehgpln3

#sbsaudiopodcast #AustraliaExplained - View this episode article: https://sbs.com.au/language/english/en/podcast-episode/what-is-tafe-and-is-it-right-for-your-career-in-australia/osehgpln3

#sbsaudiopodcast #AustraliaExplained


What are feral and invasive animals in Australia? - آسٹریلیا میں غیر مقامی جانور کون سے ہیں جو ماحول کو شدید نقصان پہنچا رہے ہیں؟
What are feral and invasive animals in Australia? - آسٹریلیا میں غیر مقامی جانور کون سے ہیں جو ماحول کو شدید نقصان پہنچا رہے ہیں؟ episode artwork
Last Friday at 2:19 AM

Feral and invasive animal species are causing significant damage to Australia’s environment and threaten the existence of many native wildlife species. In this episode of Australia Explained learn about feral and invasive animal species in Australia and what is being done to control them. - آسٹریلیا کی منفرد جنگلی حیات آج ایک بڑے خطرے کی زد میں ہے، اور اس کی وجہ وہ جانور ہیں جو یہاں کے ہیں ہی نہیں: فیرل یعنی جنگلی، اور انویسیو یعنی غیر مقامی جانور۔ یہ جانور ملک کے ماحول کو شدید نقصان پہنچا رہے ہیں اور کئی مقامی انواع کے وجود کے لیے خطرہ بنے ہوئے ہیں۔ 'آسٹریلیا ایکسپلینڈ' (Australia Explained) کی اس قسط میں جانیے کہ یہ جانور کون سے ہیں، یہ اتنا نقصان کیوں پہنچاتے ہیں، اور انہیں قابو میں رکھنے کے لیے کیا کیا جا رہا ہے۔


______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcastsایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے


What does Kumanjayi mean? Understanding Sorry Business - ’کمنجائے‘ کا کیا مطلب ہے؟ ’’سوری بزنس کو سمجھئے
What does Kumanjayi mean? Understanding Sorry Business - ’کمنجائے‘ کا کیا مطلب ہے؟ ’’سوری بزنس کو سمجھئے episode artwork
11/10/2026

When someone dies, families and communities may have cultural practices and responsibilities around mourning. For many Aboriginal and Torres Strait Islander people, this is known as Sorry Business. There is no single way to observe Sorry Business. Practices differ between communities, families and language groups. Learn about what Sorry Business can involve, what the term “Kumanjayi” means in some Central Australian communities, and how you can show care when someone is grieving. - جب کسی کا انتقال ہو جاتا ہے تو خاندانوں اور کمیونٹیز پر سوگ کے حوالے سے ثقافتی رسومات اور ذمہ داریاں ہو سکتی ہیں۔ بہت سے ابورجینل اور ٹوریس اسٹریٹ آئی لینڈر لوگوں کے لیے اسے سوری بزنس کہا جاتا ہے۔ سوری بزنس کو دیکھنے کا کوئی ایک طریقہ نہیں ہے۔ روایات کمیونٹیز، خاندانوں اور زبان کے گروہوں کے درمیان مختلف ہوتی ہیں۔ جانیں کہ سوری بزنس میں کیا شامل ہو سکتا ہے، کچھ وسطی آسٹریلیا کی کمیونٹیز میں "کمانجائے" کا کیا مطلب ہے، اور جب کوئی غمگین ہو تو آپ کس طرح خیال رکھ سکتے ہیں۔

#sbsaudiopodcast - #sbsaudiopodcast


How people shape change, and why your voice matters | How Australia Works - لوگ تبدیلی کیسے لاتے ہیں اور آپ کی آواز کیوں اہم ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
How people shape change, and why your voice matters | How Australia Works - لوگ تبدیلی کیسے لاتے ہیں اور آپ کی آواز کیوں اہم ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟ episode artwork
10/27/2026

Can a small group change a local council decision? When Julie learns her community library may close, she joins other residents in a campaign to save it. Her story explores how you can take part in Australian democracy by signing petitions, attending community meetings, contacting councillors and voting. - کیا ایک چھوٹا سا گروپ مقامی کونسل کے فیصلے کو تبدیل کر سکتا ہے؟ جب جولی کو معلوم ہوتا ہے کہ ان کی کمیونٹی لائبریری بند ہو سکتی ہے تو وہ اسے بچانے کی مہم میں علاقے کے دیگر رہائشیوں کے ساتھ شامل ہو جاتی ہیں۔ ان کی کہانی یہ بتاتی ہے کہ درخواستوں پر دستخط کرنے، کمیونٹی اجلاسوں میں شرکت کرنے، کونسلرز سے رابطہ کرنے اور ووٹ دینے کے ذریعے آپ آسٹریلوی جمہوریت میں کس طرح اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔

How Australia Works is an SBS podcast that uses real stories and clear explanations to help you understand how government work in Australia, how laws are made and changed, and how you can have a say. Listen to the series and find shorter versions in 60 languages on the How Australia Works main page. - آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی کہانیوں اور سادہ وضاحتوں کے ذریعے یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ آسٹریلیا میں حکومت کیسے کام کرتی ہے، قوانین کیسے بنائے اور تبدیل کیے جاتے ہیں، اور آپ اپنی رائے کیسے دے سکتے ہیں۔ اس سیریز کو سنیں اور How Austra


How laws change, and why it takes time | How Australia Works - قوانین کیسے تبدیل ہوتے ہیں اور اس میں وقت کیوں لگتا ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
How laws change, and why it takes time | How Australia Works - قوانین کیسے تبدیل ہوتے ہیں اور اس میں وقت کیوں لگتا ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟ episode artwork
10/19/2026

How do laws change in Australia? Through Rodney Croome’s campaigns for human rights and marriage equality, learn how personal stories, community action, courts and parliament can help change the law, and why the process can take time. - آسٹریلیا میں قوانین کیسے تبدیل ہوتے ہیں؟ انسانی حقوق اور شادی کی مساوات کے لیے روڈنی کروم کی مہمات کے ذریعے جانیں کہ ذاتی کہانیاں، کمیونٹی کی جدوجہد، عدالتیں اور پارلیمان قانون میں تبدیلی لانے میں کس طرح کردار ادا کر سکتے ہیں، اور یہ عمل وقت کیوں لے سکتا ہے۔

How Australia Works is an SBS podcast that uses real stories and clear explanations to help you understand how government work in Australia, how laws are made and changed, and how you can have a say. Listen to the series and find shorter versions in 60 languages on the How Australia Works main page. - آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی کہانیوں اور سادہ وضاحتوں کے ذریعے یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ آسٹریلیا میں حکومت کیسے کام کرتی ہے، قوانین کیسے بنائے اور تبدیل کیے جاتے ہیں، اور آپ اپنی رائے کیسے دے سکتے ہیں۔ اس سیریز کو سنیں اور How Australia Works کے مرکزی صفحے پر 60 زبانوں میں اس کے مختصر ورژنز بھی دیکھیں۔


قوانین کیسے بنائے جاتے ہیں اور ان کا آپ پر کیا اثر پڑتا ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
قوانین کیسے بنائے جاتے ہیں اور ان کا آپ پر کیا اثر پڑتا ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟ episode artwork
10/12/2026

آسٹریلیا میں قوانین کیسے بنائے جاتے ہیں؟ ورونڈجیری بزرگ انکل ڈیو وانڈن کی بئرارنگ، جسے یارا دریا بھی کہا جاتا ہے، سے جڑی کہانی کے ذریعے جانیں کہ ایک خیال کیسے قانونی مسودے میں تبدیل ہوتا ہے، وکٹوریہ کی پارلیمنٹ سے منظور ہوتا ہے اور پھر شاہی منظوری حاصل کرتا ہے، جو اسے قانون بنانے کے لیے باضابطہ منظوری ہوتی ہے۔

آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی کہانیوں اور سادہ وضاحتوں کے ذریعے یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ آسٹریلیا میں حکومت کیسے کام کرتی ہے، قوانین کیسے بنائے اور تبدیل کیے جاتے ہیں، اور آپ اپنی رائے کیسے دے سکتے ہیں۔ اس سیریز کو سنیں اور How Australia Works کے مرکزی صفحے پر 60 زبانوں میں اس کے مختصر ورژنز بھی دیکھیں۔


اختیارات کیوں تقسیم کیے گئے ہیں اور یہ آپ کے حقوق کا تحفظ کیسے کرتے ہیں؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
اختیارات کیوں تقسیم کیے گئے ہیں اور یہ آپ کے حقوق کا تحفظ کیسے کرتے ہیں؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟ episode artwork
10/05/2026

موٹرسائیکل کا ہیلمٹ درست طریقے سے نہ پہننے پر جرمانہ ملنے کے بعد ہیوگو فیصلہ کرتا ہے کہ وہ اس معاملے کی سماعت عدالت میں کروائے گا۔ اس کی کہانی سے جانیں کہ پارلیمنٹ، حکومت اور عدالتوں کے مختلف کردار کیا ہیں، اور سرکاری اداروں کے بعض فیصلوں کو کیسے چیلنج کیا جا سکتا ہے۔

آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی کہانیوں اور سادہ وضاحتوں کے ذریعے یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ آسٹریلیا میں حکومت کیسے کام کرتی ہے، قوانین کیسے بنائے اور تبدیل کیے جاتے ہیں، اور آپ اپنی رائے کیسے دے سکتے ہیں۔ اس سیریز کو سنیں اور How Australia Works کے مرکزی صفحے پر 60 زبانوں میں اس کے مختصر ورژنز بھی دیکھیں۔


Who really runs Australia, and where you fit in | How Australia Works - آسٹریلیا کا نظامِ حکومت حقیقت میں کون چلاتا ہے، اور اس میں آپ کا کیا کردار ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
Who really runs Australia, and where you fit in | How Australia Works - آسٹریلیا کا نظامِ حکومت حقیقت میں کون چلاتا ہے، اور اس میں آپ کا کیا کردار ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟ episode artwork
09/28/2026

Do you know who can help you with a business permit, a rental problem or family support? Through the stories of Fedele, Carol and Abeer, learn how Australia’s three levels of government work. Find out what local, state or territory, and federal governments are responsible for and where to turn for help. - کیا آپ جانتے ہیں کہ کاروباری اجازت نامے، کرائے کے مکان سے متعلق مسئلے یا خاندانی مدد کے لیے آپ کس سے رابطہ کر سکتے ہیں؟ فیدیلی، کیرول اور عبیر کی کہانیوں کے ذریعے جانیں کہ آسٹریلیا میں حکومت کی تین سطحیں کیسے کام کرتی ہیں۔ معلوم کریں کہ مقامی، ریاستی یا علاقائی اور وفاقی حکومتوں کی کیا ذمہ داریاں ہیں اور مدد کے لیے کہاں رجوع کرنا چاہیے۔

How Australia Works is an SBS podcast that uses real stories and clear explanations to help you understand how government work in Australia, how laws are made and changed, and how you can have a say. Listen to the series and find shorter versions in 60 languages on the How Australia Works main page. - How Australia Works یا آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟ ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی زندگی کی کہانیوں اور سادہ وضاحتوں کے ذریعے یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ آسٹریلیا میں حکومت کیسے کام کرتی ہے، قوانین کیسے


آپ پہلے ہی اس نظام کا حصہ ہیں | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
آپ پہلے ہی اس نظام کا حصہ ہیں | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟ episode artwork
09/28/2026

آسٹریلیا کی حکومتیں، قوانین اور عوامی خدمات آپ کی روزمرہ زندگی کو کیسے متاثر کرتی ہیں؟ حقیقی زندگی کی کہانیوں کے ذریعے اس سیریز کی یہ ابتدائی قسط بتاتی ہے کہ معلومات اور مدد کی ضرورت پڑنے پر کہاں سے آغاز کرنا ہے اور کسی فیصلے پر سوال کیسے اٹھایا جا سکتا ہے۔

How Australia Works ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی زندگی کی کہانیوں اور سادہ وضاحتوں کے ذریعے یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ آسٹریلیا میں حکومت کیسے کام کرتی ہے، قوانین کیسے بنائے اور تبدیل کیے جاتے ہیں، اور آپ اپنی رائے کیسے دے سکتے ہیں۔ اس سیریز کو سنیں اور How Australia Works کے مرکزی صفحے پر 60 زبانوں میں اس کے مختصر ورژنز بھی دیکھیں۔


Breast screening: What to expect and why it matters - بریسٹ اسکریننگ: کیا توقع رکھنی چاہیے اور یہ کیوں اہم ہے
Breast screening: What to expect and why it matters - بریسٹ اسکریننگ: کیا توقع رکھنی چاہیے اور یہ کیوں اہم ہے episode artwork
09/22/2026

Regular breast screening can help find breast cancer early, before you notice any signs or symptoms. Screening is free for eligible women or people at risk of breast cancer. It takes about 20 minutes, once every two years, and it’s an effective way to take charge of our health. Let’s take a closer look at why a breast screen is nothing to be anxious about. - باقاعدہ چھاتی کی اسکریننگ چھاتی کے کینسر کو جلد تلاش کرنے میں مدد دے سکتی ہے، اس سے پہلے کہ آپ کو کوئی علامات یا اشارے نظر آئیں۔ اسکریننگ اہل خواتین یا بریسٹ کینسر کے خطرے والے افراد کے لیے مفت ہے۔ اس میں تقریبا 20 منٹ کا وقت لگتا ہے، ہر دو سال بعد ایک بار کی جاتی ہے، اور یہ ہماری صحت کا کنٹرول سنبھالنے کا ایک مؤثر طریقہ ہے۔ آئیے غور سے دیکھتے ہیں کہ بریسٹ اسکریننگ کیوں پریشان ہونے کی بات نہیں ہے۔


What are Indigenous Protected Areas in Australia? - آسٹریلیا میں انڈجنس آبادی کے زیرِ تحفظ علاقے کیا ہیں؟
What are Indigenous Protected Areas in Australia? - آسٹریلیا میں انڈجنس آبادی کے زیرِ تحفظ علاقے کیا ہیں؟ episode artwork
09/15/2026

National parks, nature reserves, marine sanctuaries and Indigenous Protected Areas protect different environments and operate under different rules. What makes an Indigenous Protected Area different, and how can you find out whether you are welcome to visit? - قومی پارکس، قدرتی محفوظ علاقے، سمندری حیات کے محفوظ علاقے اور مقامی آبادی کے زیرِ تحفظ علاقے مختلف ماحول کی حفاظت کرتے ہیں اور ان کے لیے مختلف قوانین نافذ ہوتے ہیں۔ مقامی آبادی کے زیرِ تحفظ علاقے کو دوسروں سے کیا چیز مختلف بناتی ہے، اور آپ یہ کیسے معلوم کر سکتے ہیں کہ وہاں آپ کا جانا خوش آئند ہے یا نہیں؟

______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts


Travelling safely in rural and remote Australia - آسٹریلیا میں لمبے روڈ ٹرپ کے لیے تیاری کیسے کریں؟
Travelling safely in rural and remote Australia - آسٹریلیا میں لمبے روڈ ٹرپ کے لیے تیاری کیسے کریں؟ episode artwork
09/08/2026

Australia is a vast and diverse country to explore, but driving in rural and remote areas can involve conditions you may not encounter in cities. Knowing what to expect and how to prepare can help you travel more safely and confidently. - آسٹریلیا ایک وسیع اور متنوع ملک ہے جہاں گھومنے پھرنے اور نئے مقامات دریافت کرنے کے بے شمار مواقع ہیں۔ لیکن دیہی اور دور دراز علاقوں میں گاڑی چلاتے ہوئے آپ کو ایسی صورتحال کا سامنا ہو سکتا ہے جو شہروں میں عام نہیں۔ یہ جاننا کہ راستے میں آپ کو کن حالات کا سامنا ہو سکتا ہے اور سفر سے پہلے کس طرح تیاری کرنی چاہیے، آپ کے سفر کو زیادہ محفوظ اور پُراعتماد بنا سکتا ہے۔

______________

ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts


Prostate cancer in Australia: Testing, treatment and support - آسٹریلیا میں پروسٹیٹ کینسر: ٹیسٹنگ، علاج اور معاونت
Prostate cancer in Australia: Testing, treatment and support - آسٹریلیا میں پروسٹیٹ کینسر: ٹیسٹنگ، علاج اور معاونت episode artwork
09/04/2026

About one in five Australian men will be diagnosed with prostate cancer in their lifetime. Understanding the prostate, your risk and the options for testing can help with early detection and treatment. In this episode of Australia Explained, learn about prostate cancer, PSA testing, treatment and support. - مردوں کی عمر بڑھنے کے ساتھ پروسٹیٹ میں عام طور پر تبدیلیاں آتی ہیں۔ ان میں سے بہت سی تبدیلیاں بے ضرر ہوتی ہیں، لیکن بعض تبدیلیاں کینسر کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہیں۔ آسٹریلیا میں تقریباً ہر پانچ میں سے ایک مرد کو اپنی زندگی کے دوران پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہونے کا امکان ہے۔ ابتدائی مراحل میں پروسٹیٹ کینسر کی وجہ سے عموماً کوئی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔ اسی لیے یہ سمجھنا اہم ہے کہ آپ کو پروسٹیٹ کینسر کا خطرہ کتنا ہے، یہ جاننا ضروری ہے کہ ٹیسٹ کب مناسب ہو سکتا ہے، اور اپنے ڈاکٹر سے علاج کے دستیاب اختیارات کے بارے میں بات کرنا چاہیے۔


How can my child learn about Indigenous Australia? - میرا بچہ انڈیجنس آسٹریلیا کے بارے میں کیسے سیکھ سکتا ہے؟
How can my child learn about Indigenous Australia? - میرا بچہ انڈیجنس آسٹریلیا کے بارے میں کیسے سیکھ سکتا ہے؟ episode artwork
08/25/2026

Supporting your child’s connection with the world’s oldest continuing living culture is one of the greatest gifts you can offer them while raising them in Australia. But if you’re new to the country, you may be unsure where to begin. Here are some starting points and ideas to help you and your child learn about Aboriginal and Torres Strait Islander peoples, cultures and history. - آپ کے بچے کے دنیا کی سب سے قدیم جاری رہنے والی زندگی کی ثقافت سے تعلق کو مضبوط کرنا ان کے لئے بہترین تحائف میں سے ایک ہے جبکہ آپ انہیں آسٹریلیا میں پروان چڑھا رہے ہیں۔ لیکن اگر آپ ملک میں نئے ہیں، تو آپ کو شروعات کہاں سے کرنی ہے اس بارے میں غیر یقینی محسوس ہو سکتی ہے۔ خوش آمدید آسٹریلیا کی اس قسط میں کچھ نکات اور خیالات دیئے گئے ہیں جو آپ کو اور آپ کے بچے کو آسٹریلیا کے قدیم باشندوں ، انڈیجنس اور ٹورس اسٹریٹ آئی لینڈرز، کی ثقافتوں اور تاریخ کے بارے میں سیکھنے میں مدد دیں گے۔


Birth and pregnancy care options in Australia - آسٹریلیا میں پیدائش اور حمل کی دیکھ بھال کیسے ممکن ہے؟
Birth and pregnancy care options in Australia - آسٹریلیا میں پیدائش اور حمل کی دیکھ بھال کیسے ممکن ہے؟ episode artwork
08/18/2026

If you're first-time parents in Australia, choosing where and how to give birth can feel overwhelming. Whether you go through the public or private health system, it is important to understand your options and know where to reach out for advice to make the right decision for you and your baby. - آسٹریلیا میں اگر آپ پہلی بار والدین بن رہے ہیں، تو یہ فیصلہ کرنا کہ آپ کہاں اور کیسے بچے کو جنم دیں گی، بہت مشکل محسوس ہوسکتا ہے۔ چاہے آپ سرکاری یا نجی صحت کے نظام سے گزر رہے ہوں، یہ سمجھنا بہت اہم ہے کہ آپ کے پاس کیا اختیارات موجود ہیں اور مشورے کے لیے کہاں رجوع کرنا ہے تاکہ آپ اور آپ کے بچے کے لیے صحیح فیصلہ کیا جا سکے۔


What are my rights if stopped by police in Australia? - آسٹریلیا میں پولیس کی جانب سے روکے جانے کی صورت میں میرے کیا قانونی حقوق ہیں؟
What are my rights if stopped by police in Australia? - آسٹریلیا میں پولیس کی جانب سے روکے جانے کی صورت میں میرے کیا قانونی حقوق ہیں؟ episode artwork
08/14/2026

Police officers have a range of operational powers they can exercise under legislation, including to ask questions, give ‘move on’ directions and conduct searches. Here’s what you need to know about your basic rights and obligations in a police interaction. - پولیس افسران کو قانون کے تحت مختلف اختیارات حاصل ہوتے ہیں، جن میں سوالات پوچھنا، ’موو آن‘ کی ہدایت دینا اور تلاشی لینا شامل ہے۔ پولیس سے سامنا ہونے کی صورت میں اپنے بنیادی حقوق اور قانونی ذمہ داریوں کے بارے میں جانیں۔

______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts


Can you pick fruit from someone's garden? - کیا آپ کسی اور کے باغ سے پھل توڑ سکتے ہیں؟
Can you pick fruit from someone's garden? - کیا آپ کسی اور کے باغ سے پھل توڑ سکتے ہیں؟ episode artwork
08/11/2026

Walking through an Australian suburb, you might spot everything from curry leaves and lemons to tomatoes and herbs growing in front gardens or on verges. But is it legal to pick it? This guide explains when it's legal to pick produce, why permission matters, and how community gardens offer another way to grow your own food. - آسٹریلیا کے کسی بھی مضافاتی علاقے سے گزرتے ہوئے، آپ کو کڑی پتےاور لیموں سے لے کر ٹماٹر اور جڑی بوٹیاں تک گھروں کے سامنے موجود باغیچوں کے کناروں پر نظر آ جائیں گے۔ لیکن کیا انہیں چننا یا توڑنا قانونی ہے؟ خوش آمدید آسٹریلیا کی اس قسط میں جانئے کہ پیداوار کا انتخاب کب قانونی ہے، اجازت کیوں ضروری ہے، اور کس طرح کمیونٹی گارڈن آپ کی اپنی خوراک اگانے کا دوسرا طریقہ پیش کرتے ہیں۔


What is the Garma Festival and why is it important? - گارما فیسٹیول کیا ہے اور یہ کیوں اہم ہے؟
What is the Garma Festival and why is it important? - گارما فیسٹیول کیا ہے اور یہ کیوں اہم ہے؟ episode artwork
07/28/2026

The Garma Festival is Australia’s largest Indigenous cultural gathering where thousands of people travel to a remote town in Nhulunbuy on northeast Arnhem Land in the Northern Territory. Here's what happens at Garma and who can attend. - گارما فیسٹیول آسٹریلیا کا سب سے بڑا مقامی (انڈیجینس) ثقافتی اجتماع ہے، جہاں ہزاروں افراد شمالی ٹیریٹری کے شمال مشرقی آرنہم لینڈ کے ایک دور دراز قصبے نہولنبوائے کا سفر کرتے ہیں۔ یہاں جانیے کہ گارما میں کیا کچھ ہوتا ہے اور اس میں کون شرکت کر سکتا ہے۔

______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts


When can my teenager start work in Australia? - آپ کا نوعمر بچہ آسٹریلیا میں کب سے کام شروع کر سکتا ہے؟
When can my teenager start work in Australia? - آپ کا نوعمر بچہ آسٹریلیا میں کب سے کام شروع کر سکتا ہے؟ episode artwork
07/28/2026

Teenagers in Australia can undertake paid work under certain restrictions, with general employment rights also protecting young workers. Here’s what you need to know as a parent or guardian of a worker under 18. - آسٹریلیا میں نوعمر بچے مخصوص پابندیوں کے تحت بامعاوضہ کام کر سکتے ہیں، جبکہ عمومی ملازمتی حقوق بھی نوجوان ورکرز کو تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ اگر آپ اٹھارہ سال سے کم عمر ورکر کے والدین یا سرپرست ہیں تو یہاں وہ ضروری معلومات دی گئی ہیں جو آپ کو جاننی چاہئیں۔

______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts


What are the rules for taking photos in Australia? - آسٹریلیا میں تصاویر لینے کے قواعد کیا ہیں؟
What are the rules for taking photos in Australia? - آسٹریلیا میں تصاویر لینے کے قواعد کیا ہیں؟ episode artwork
07/14/2026

Whether you’re new to taking photographs, a social media content creator or a professional photographer, it’s important to be aware of where you can and can’t take photographs. Here’s what to consider before you take that perfect photograph, legally. - چاہے آپ تصویریں کھینچنے کے لیے نئے ہوں، سوشل میڈیا کے مواد کے تخلیق کار یا پیشہ ور فوٹوگرافر، یہ جاننا ضروری ہے کہ قانونی طور پر آپ کہاں تصاویر لے سکتے ہیں اور کہاں نہیں۔ کسی بھی مقصد کے لئے تصویر لینے سے پہلے مکمل غور ضروری ہے۔


2026 Census: What you need to know to ensure you’re counted - 2026 کی مردم شماری میں آپ کی شمولیت یقینی بنانے کے لیے ضروری باتیں
2026 Census: What you need to know to ensure you’re counted - 2026 کی مردم شماری میں آپ کی شمولیت یقینی بنانے کے لیے ضروری باتیں episode artwork
07/07/2026

The 2026 Census is on Tuesday 11 August and every person in Australia on this night must be counted. Census data is used to understand where we live, the languages we use at home (including Auslan), the support we need and how Australia is changing as a nation. Being counted helps ensure your community, culture and beliefs are represented. Here’s what you need to know about completing the Census for your household. - 2026 کی مردم شماری منگل، 11 اگست کو ہو رہی ہے اور اس رات آسٹریلیا میں موجود ہر فرد کو شمار کیا جانا ضروری ہے۔ مردم شماری کا ڈیٹا یہ سمجھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے کہ ہم کہاں رہتے ہیں، گھر میں کون سی زبانیں بولی جاتی ہیں ، ہمیں کس قسم کی مدد درکار ہے اور ایک قوم کے طور پر آسٹریلیا کس طرح تبدیل ہو رہا ہے۔ گنتی میں شامل ہونا اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ آپ کی کمیونٹی، ثقافت اور عقائد کی نمائندگی ہو۔ یہاں وہ باتیں ہیں جو آپ کو اپنے گھرانے کی مردم شماری مکمل کرنے کے بارے میں جاننے کی ضرورت ہے۔

_______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے


How to get into inclusive football in Australia - فٹبال ایک ایسا کھیل جس میں سب شریک ہو سکتے ہیں
How to get into inclusive football in Australia - فٹبال ایک ایسا کھیل جس میں سب شریک ہو سکتے ہیں episode artwork
06/30/2026

It’s no exaggeration when we hear that the FIFA World Cup is bringing the world together. After all, football is known as the world’s most popular sport. But football really begins on the suburban ovals and in the local clubs, with everyday players of all ages and abilities. Here’s how you can become one of them. - یہ کوئی مبالغہ نہیں جب ہم سنتے ہیں کہ فیفا ورلڈ کپ دنیا کو ایک جگہ جمع کر رہا ہے۔ آخرکار، فٹبال دنیا کا سب سے مقبول کھیل مانا جاتا ہے۔ لیکن فٹبال واقعی شروع ہوتا ہے مضافاتی میدانوں اور مقامی کلبوں میں، جہاں ہر عمر اور قابلیت کے عام کھلاڑی کھیلتے ہیں۔ خوش آمدید آسٹریلیا میں جانئے آپ کیسے ان میں شامل ہو سکتے ہیں۔


The Torres Strait Islander Flag: Land, Sea and People - ٹوریس اسٹریٹ آئی لینڈر پرچم: زمین، سمندر اور لوگ
The Torres Strait Islander Flag: Land, Sea and People - ٹوریس اسٹریٹ آئی لینڈر پرچم: زمین، سمندر اور لوگ episode artwork
06/23/2026

In Australia, you might see three flags flying together: the Australian National Flag, the Aboriginal Flag and the Torres Strait Islander Flag. Aboriginal peoples and Torres Strait Islander peoples are the two distinct Indigenous peoples of Australia, each with their own histories, cultures, languages and flag. For many Torres Strait Islander people, the flag is a powerful symbol of identity and belonging, whether they live on the islands, the mainland or overseas. - آسٹریلیا میں آپ تین جھنڈے ایک ساتھ لہرا رہے دیکھ سکتے ہیں: آسٹریلین نیشنل فلیگ، ابوریجنل فلیگ اور ٹوریس اسٹریٹ آئلینڈر فلیگ۔ ابورجینل لوگ اور ٹوریس اسٹریٹ آئی لینڈر آسٹریلیا کے دو مختلف مقامی لوگ ہیں، جن کی اپنی تاریخ، ثقافت، زبانیں اور جھنڈا ہے۔ بہت سے ٹوریس اسٹریٹ آئی لینڈر لوگوں کے لیے یہ جھنڈا شناخت اور وابستگی کی طاقتور علامت ہے، چاہے وہ جزیروں پر رہیں، مین لینڈ پر ہوں یا بیرون ملک۔

___________________________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔


How do charities and individual fundraisers work in Australia? - خیراتی ادارے اور انفرادی طور پر فنڈ جمع کرنے والے آسٹریلیا میں کیسے کام کرتے ہیں؟
How do charities and individual fundraisers work in Australia? - خیراتی ادارے اور انفرادی طور پر فنڈ جمع کرنے والے آسٹریلیا میں کیسے کام کرتے ہیں؟ episode artwork
06/16/2026

What are the rules around raising money and charities? How can you ensure you don't get scammed? Here is what you need to know if you're donating, raising money yourself or launching an online crowdfunding appeal. - کسی کی مدد کے لئے پیسے جمع کرنے اور خیراتی اداروں کے بارے میں کیا اصول ہیں؟ آپ کیسے یقینی بنا سکتے ہیں کہ آپ کو دھوکہ نہ دیا جائے؟ اگر آپ چندہ دے رہے ہیں، خود رقم جمع کر رہے ہیں یا آن لائن کراؤڈ فنڈنگ اپیل شروع کر رہے ہیں تو آپ کو یہ جاننا ضروری ہے۔

جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔


Are electric vehicles worth it in Australia?| Fuel in Focus - کیا آسٹریلیا میں الیکٹرک گاڑیاں رکھنا اچھا فیصلہ ہے؟ فیول ان فوکس
Are electric vehicles worth it in Australia?| Fuel in Focus - کیا آسٹریلیا میں الیکٹرک گاڑیاں رکھنا اچھا فیصلہ ہے؟ فیول ان فوکس episode artwork
06/09/2026

Electric vehicles are becoming more common on Australian roads as fuel prices remain unstable and more drivers look for cheaper ways to travel. Here's what you need to know if you are thinking about making the switch. - الیکٹرک گاڑیاں آسٹریلوی سڑکوں پر زیادہ عام ہو رہی ہیں کیونکہ ایندھن کی قیمتیں غیر مستحکم ہیں اور زیادہ ڈرائیور سستے سفر کے طریقے تلاش کر رہے ہیں۔ اگر آپ تبدیلی کرنے کا سوچ رہے ہیں تو خوش آمدید آسٹریلیا کی آج کی قسط میں وہ باتیں ہیں جو آپ کو جاننی چاہئیں۔


What to expect when visiting the veterinarian - ویٹرنری ڈاکٹر کے پاس جاتے وقت کیا توقع رکھنی چاہیے؟
What to expect when visiting the veterinarian - ویٹرنری ڈاکٹر کے پاس جاتے وقت کیا توقع رکھنی چاہیے؟ episode artwork
06/02/2026

Regular veterinary visits play an important role in keeping your pet healthy and happy. Find out what to expect at a veterinary clinic in Australia, from routine check-ups and vaccinations to advice on caring for your pet’s wellbeing. - باقاعدگی سے ویٹرنری وزٹس آپ کے پالتو جانوروں کو صحت مند اور خوش رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ خوش آمدید آسٹریلیا کی اس قسط میں معلوم کریں کہ آسٹریلیا میں ویٹرنری کلینک میں معمول کے چیک اپ اور ویکسینیشن سے لے کر اپنے پالتو جانوروں کی صحت کی دیکھ بھال کرنے کے مشورے تک کیا توقع رکھی جائے۔

جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔


A guide to fuel types in Australia | Fuel in Focus - آسٹریلیا میں پٹرول اور ایندھن کی اقسام کی گائڈ سے جانئے کہ آپ کی گاڑی کے لئے کون سا پٹرول بہتر ہے؟
A guide to fuel types in Australia | Fuel in Focus - آسٹریلیا میں پٹرول اور ایندھن کی اقسام کی گائڈ سے جانئے کہ آپ کی گاڑی کے لئے کون سا پٹرول بہتر ہے؟ episode artwork
05/26/2026

Drivers across Australia are paying more at the bowser as fuel prices remain unstable. So does it make sense to go for cheaper petrol options when filling up? The answer depends largely on your engine requirements, as not every fuel works for every vehicle. - آسٹریلیا بھر میں ڈرائیورز کو پیٹرول پمپ پر زیادہ قیمت ادا کرنا پڑ رہی ہے ایندھن اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے باعث عام آسٹریلین کے لئے بجٹ بنانا اور مشکل ہو گیا ہے۔ تو کیا گاڑی میں پٹرول بھرواتے وقت سستا پیٹرول منتخب کرنا بہتر فیصلہ ہے؟ اس کا جواب زیادہ تر آپ کی گاڑی کے انجن کی ضروریات پر منحصر ہے، کیونکہ ہر قسم کا پٹرول ہر گاڑی کے لیے موزوں نہیں ہوتا۔

جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور


The Aboriginal flag: History, meaning and recognition - ایب اوریجنل جھنڈا: تاریخ، معنی اور شناخت
The Aboriginal flag: History, meaning and recognition - ایب اوریجنل جھنڈا: تاریخ، معنی اور شناخت episode artwork
05/26/2026

At school, work, council offices or sporting events, you might see a red, black and yellow flag flying beside the Australian national flag. This is the Aboriginal flag, representing the Aboriginal people of Australia and their connection to land, community and stories. - اسکول، دفتر، کونسل دفاتر یا کھیلوں کے مقابلوں میں، آپ آسٹریلیا کے قومی پرچم کے ساتھ سرخ، سیاہ اور پیلا جھنڈا لہرتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ ابورجینل پرچم ہے، جو آسٹریلیا کے ابورجینل لوگوں اور ان کے زمین، کمیونٹی اور کہانیوں سے تعلق کی نمائندگی کرتا ہے۔


Tips to manage financial stress | Fuel in Focus - فیول ان فوکس : مالی دباؤ کو سنبھالنے کے لیے تجاویز
Tips to manage financial stress | Fuel in Focus - فیول ان فوکس : مالی دباؤ کو سنبھالنے کے لیے تجاویز episode artwork
05/12/2026

Australia's petrol and diesel prices remain under pressure. The RBA’s decision to hike the cash rate this month is adding to the financial strain facing many households. We look at some free and independent support services that are available to help people manage financial stress. - آسٹریلیا میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں دباؤ میں ہیں۔ RBA کا اس ماہ کیش ریٹ میں اضافے کا فیصلہ بہت سے گھرانوں کو درپیش مالی دباؤ میں اضافہ کر رہا ہے۔ ہم کچھ مفت اور خودمختار امدادی خدمات کو دیکھتے ہیں جو لوگوں کو مالی دباؤ کو سنبھالنے میں مدد کرنے کے لیے دستیاب ہیں۔


Tips to reduce petrol costs | Fuel in Focus - پیٹرول پر پیسے بچانے کے کچھ طریقے
Tips to reduce petrol costs | Fuel in Focus - پیٹرول پر پیسے بچانے کے کچھ طریقے episode artwork
05/05/2026

Rising fuel prices are putting pressure on household budgets across Australia, and for many people, it’s changing the way they travel. So what can you do to reduce your fuel costs without giving up your daily routine? Here are some simple, practical ways to save money on petrol. - ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتیں پورے آسٹریلیا میں گھریلو بجٹ پر دباؤ ڈال رہی ہیں، اور بہت سے لوگوں کے لیے، یہ ان کے سفر کا طریقہ بدل رہا ہے۔ تو آپ اپنے روزانہ کے معمولات کو ترک کیے بغیر اپنے ایندھن کے اخراجات کو کم کرنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟ پیٹرول پر پیسہ بچانے کے کچھ آسان، عملی طریقے یہ ہیں۔


The overlooked story: Aboriginal and Torres Strait Islander service on ANZAC Day - نظر انداز کی گئی کہانی: اینزیک ڈے پر ابوریجنل اور ٹوریس اسٹریٹ آئی لینڈر کی خدمت
The overlooked story: Aboriginal and Torres Strait Islander service on ANZAC Day - نظر انداز کی گئی کہانی: اینزیک ڈے پر ابوریجنل اور ٹوریس اسٹریٹ آئی لینڈر کی خدمت episode artwork
04/21/2026

Each year Australians gather on ANZAC Day to remember those who served in wars, conflicts and peacekeeping missions. But whose stories are we remembering? Are there stories we don’t always hear? In this episode we explore an important part of Australia’s history that has often been overlooked—the service of Aboriginal and Torres Strait Islander peoples. - ہر سال آسٹریلین لوگ اینزیک ڈے پر جمع ہوتے ہیں تاکہ ان لوگوں کو یاد کیا جا سکے جنہوں نے جنگوں، تنازعات اور امن مشن میں خدمات انجام دیں۔ لیکن ہم کس کی کہانیاں یاد کر رہے ہیں؟ کیا ایسی کہانیاں ہیں جو ہم ہمیشہ نہیں سنتے؟ اس قسط میں ہم آسٹریلیا کی تاریخ کے ایک اہم حصے کا جائزہ لیتے ہیں جسے اکثر نظر انداز کیا جاتا رہا ہے—ابورجینل اور ٹوریس اسٹریٹ آئی لینڈر لوگوں کی خدمت۔


Thinking of a career change? Here are some tips and options to consider - کیا آپ اپنا کیرئیر تبدیل کرنا چاہتے ہیں؟ جانئے یہ کیسے ممکن ہے
Thinking of a career change? Here are some tips and options to consider - کیا آپ اپنا کیرئیر تبدیل کرنا چاہتے ہیں؟ جانئے یہ کیسے ممکن ہے episode artwork
04/07/2026

Looking to step into a new career? You're not the only one, the stats suggest. No matter your age, background or whether English is your first language, a career change at some point is almost inevitable nowadays. In Australia, support is available to help you through the process. - ایک نئے کیریئر میں قدم رکھنے کے لئے موقع تلاش کر رہے ہیں؟ اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ آپ اکیلے نہیں ہیں۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کی عمر کیا ہے ، پس منظرکون سا ہے یا انگریزی آپ کی پہلی زبان ہے یا نہیں ، آج کے دور میں کسی کو بھی کبھی بھی اپنا کیرئیر تبدیل کرنا پڑ سکتا ہے ۔ تاہم آسٹریلیا میں، اس عمل میں آپ کی معاونت کے لیے مدد دستیاب ہے۔


Australia’s unique wildlife: what makes it special and what’s at risk - آسٹریلیا کی منفرد جنگلی حیات: کیا چیز اسے خاص بناتی ہے اور کیا اس کے لئے خطرہ ہے
Australia’s unique wildlife: what makes it special and what’s at risk - آسٹریلیا کی منفرد جنگلی حیات: کیا چیز اسے خاص بناتی ہے اور کیا اس کے لئے خطرہ ہے episode artwork
04/02/2026

Australia is one of the most biodiverse places on Earth, home to wildlife and plant species found nowhere else on the planet. In this episode of Australia Explained you’ll learn about what makes Australia’s biodiversity so special, the threats it faces and how we can all help protect it. - آسٹریلیا زمین پر سب سے زیادہ حیاتیاتی تنوع رکھنے والے مقامات میں سے ایک ہے، جہاں جنگلی حیات اور پودوں کی وہ اقسام پائی جاتی ہیں جو زمین پر کہیں اور نہیں ملتیں۔ خوش آمدید اس قسط میں آپ آسٹریلیا کی حیاتیاتی تنوع کو خاص بناتے ہیں، اسے کن خطرات کا سامنا ہے اور ہم سب اس کی حفاظت میں کیسے مدد کر سکتے ہیں۔


How to buy Indigenous art and craft ethically in Australia - آسٹریلیا میں اخلاقی ذمہ داری کے ساتھ انڈیجنس آرٹ اور دستکاری کیسے خریدیں
How to buy Indigenous art and craft ethically in Australia - آسٹریلیا میں اخلاقی ذمہ داری کے ساتھ انڈیجنس آرٹ اور دستکاری کیسے خریدیں episode artwork
03/24/2026

Buying Aboriginal and Torres Strait Islander art can be meaningful, but how do you know if it's real and ethical? Fake art is still a problem in Australia, and protections are still developing. This guide helps you understand what to look for, what questions to ask, and where to buy safely. By choosing carefully, you can support First Nations artists and their communities. - ٹورس اسٹریٹ آئی لینڈر اور انڈیجنس آرٹ خریدنا ایک با معنی عمل ہے، لیکن آپ کو کیسے معلوم ہوگا کہ یہ اصلی اور اخلاقی ذمہ داری کے ساتھ خرید و فروخت کے لئے پیش کیا گیا ہے؟ آسٹریلیا میں جعلی/نقلی آرٹ اب بھی ایک مسئلہ ہے، اور اس حوالے سے تحفظات اب بھی تیاری کے مراحل پر ہیں۔ یہ گائیڈ آپ کو یہ سمجھنے میں مدد کرتا ہے کہ کیا تلاش کرنا ہے، کون سے سوالات پوچھنے ہیں، اور محفوظ طریقے سے کہاں خریدنا ہے۔ احتیاط سے انتخاب کر کے، آپ فرسٹ نیشنز کے فنکاروں اور ان کی کمیونٹیز کی مدد کر سکتے ہیں۔


Have you considered a career in translating and interpreting? - کیا آپ نے ایک مترجم کے طور پر کریئر ئیر بنانے کا سوچا ہے؟
Have you considered a career in translating and interpreting? - کیا آپ نے ایک مترجم کے طور پر کریئر ئیر بنانے کا سوچا ہے؟ episode artwork
03/18/2026

Have you ever considered using your bilingual skills to assist others? A career in translating and interpreting might be for you. In Australia you can train for a TAFE certificate all the way to Master’s degree prior to getting certified. In this episode we help you navigate the pathway to becoming a qualified practitioner. - کیا آپ نے کبھی دوسروں کی مدد کے لیے اپنی دو لسانی صلاحیتوں کو استعمال کرنے پر غور کیا ہے؟ مترجم اور ترجمانی کا کیریئر آپ کے لیے ہو سکتا ہے۔ آسٹریلیا میں آپ تصدیق حاصل کرنے سے پہلے ٹیف سرٹیفکیٹ سے لے کر ماسٹر ڈگری تک تربیت حاصل کر سکتے ہیں۔ خوش آمدید آسٹریلیا کی اس قسط میں ہم آپ کو اہل پریکٹیشنر بننے کے لئے ضروری اقدامات سے آگاہ کریں گے۔


Think before you pack: Australia’s customs and biosecurity rules explained - سامان پیک کرنے سے پہلے سوچیں: آسٹریلیا کے کسٹمز اور بایوسکیورٹی قوانین
Think before you pack: Australia’s customs and biosecurity rules explained - سامان پیک کرنے سے پہلے سوچیں: آسٹریلیا کے کسٹمز اور بایوسکیورٹی قوانین episode artwork
03/10/2026

Customs is generally the first point of contact for people entering Australia. Our Border Force Officers are there waiting. They ensure that we don’t bring in prohibited goods that could threaten Australia’s unique environment, economy and communities. Before you zip up your suitcase, here’s what you need to know about what can—and can’t—cross the border, and what’s at stake if biosecurity rules are ignored. - آسٹریلیا میں داخل ہونے والوں کے لیے کسٹمز عام طور پر سب سے پہلا رابطہ ہوتا ہے۔ ہمارے بارڈر فورس افسران وہاں موجود ہوتے ہیں۔ وہ یہ یقینی بناتے ہیں کہ آپ لوگ ممنوعہ سامان نہ لائیں جو آسٹریلیا کے منفرد ماحول، معیشت اور کمیونٹیز کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ اپنے سوٹ کیس کو بند کرنے سے پہلے یہ جان لیں کہ کس چیز کو آسٹریلیا کی سرحد پار کرنئ کی اجازت ہے اور کس چیز کو نہیں ، اور اگر حیاتیاتی حفاظتی قوانین کو نظرانداز کیا گیا تو کیا خطرہ ہو سکتا ہے۔


How public and community housing works in Australia - آسٹریلیا میں عوامی اور کمیونٹی ہاؤسنگ کیسے کام کرتی ہے
How public and community housing works in Australia - آسٹریلیا میں عوامی اور کمیونٹی ہاؤسنگ کیسے کام کرتی ہے episode artwork
03/03/2026

In Australia, government-subsidised rental housing is available for eligible households. Assessment is based on need under criteria that vary depending on your state or territory. Here’s what to expect when applying for different types of housing assistance, some common myths around social housing and where to reach out for help. - آسٹریلیا میں حکومت کی طرف سے مالی معاونت یافتہ کرایے کے مکانات اہل گھرانوں کے لئے دستیاب ہیں۔ تشخیص کی بنیاد ضرورت پر ہوتی ہے، جس کے معیار مختلف ہوتے ہیں جو آپ کی ریاست یا علاقے پر منحصر ہوتے ہیں۔ جب آپ مختلف اقسام کی رہائشی امداد کے لیے درخواست دیں گے تو آپ کیا توقع کر سکتے ہیں، سماجی رہائش کے بارے میں کچھ عام غلط فہمیاں، اور مدد کے لئے کہاں رابطہ کرنا ہے، یہ سب معلومات اس ہفتے کے خوش آمدید آسٹریلیا میں دستیاب ہیں۔


More than style: How First Nations fashion is growing in Australia - اسٹائل سے بڑھ کر: آسٹریلیا میں فرسٹ نیشنز فیشن کیسے فروغ پا رہا ہے
More than style: How First Nations fashion is growing in Australia - اسٹائل سے بڑھ کر: آسٹریلیا میں فرسٹ نیشنز فیشن کیسے فروغ پا رہا ہے episode artwork
02/24/2026

If you’ve spent any time in Australia, you’ve probably noticed how relaxed the style is. You might notice activewear, surf brands and casual clothes everywhere. But there’s another side to Australian fashion. Aboriginal and Torres Strait Islander designers have been creating clothes and accessories for thousands of years — and that work is very much alive today. You’ll see it on runways, in global fashion campaigns and in everyday clothing. Find out what makes First Nations fashion different, how it connects to the environment and what you should be aware of if you want to wear it. - اگر آپ نے...


Your guide to using sunscreen in Australia - آسٹریلیا میں سن اسکرین استعمال کرنے کے لیے آپ کی گائیڈ
Your guide to using sunscreen in Australia - آسٹریلیا میں سن اسکرین استعمال کرنے کے لیے آپ کی گائیڈ episode artwork
02/17/2026

Australia’s sun can be harsh. And sunscreen is one key measure protecting us against harmful sun exposure. We asked three scientists about sunscreen facts, myths and choosing the right products. - آسٹریلیا کی دھوپ بہت تیز اور نقصان دہ ہو سکتی ہے۔ سن اسکرین مضر شعاعوں سے بچاؤ کے اہم طریقوں میں سے ایک ہے۔ ہم نے تین سائنس دانوں سے سن اسکرین سے متعلق حقائق، غلط فہمیاں اور درست مصنوعات کے انتخاب کے بارے میں بات کی۔


How to recover from bushfires - بش فائرز کے بعد بحالی کیسے کی جائے؟
How to recover from bushfires - بش فائرز کے بعد بحالی کیسے کی جائے؟ episode artwork
02/10/2026

Australia’s hot, dry climate and unique landscapes make it one of the most bushfire-prone countries in the world. As climate change drives higher temperatures and drier conditions, we can expect more frequent and more intense bushfires in the future. But once the fire is out, how do you return home safely, find support, and look after yourself? - آسٹریلیا کا گرم اور خشک موسم اور منفرد قدرتی مناظر اسے دنیا کے اُن ممالک میں شامل کرتے ہیں جہاں بش فائرز کا خطرہ سب سے زیادہ ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کے باعث بڑھتے ہوئے درجۂ حرارت اور مزید خشک حالات کے نتیجے میں مستقبل میں بش فائرز کے زیادہ بار اور زیادہ شدت کے ساتھ ہونے کا امکان ہے۔ لیکن جب آگ بجھ جائے تو آپ محفوظ طریقے سے گھر کیسے واپس جائیں، مدد کہاں سے حاصل کریں، اور اپنی جسمانی و ذہنی صحت کا خیال کیسے رکھیں؟