SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
آسٹریلیا میں 19 سال سے خون کا عطیہ، ایک پاکستانی کی کہانی
آج کی گفتگو ایک ایسی کہانی کے بارے میں ہے جو شاید بظاہر بہت سادہ لگے، لیکن اس کے پیچھے انسانیت، خدمت اور دوسروں کے لیے کچھ کرنے کا ایک طویل سفر ہے۔ ہم بات کر رہے ہیں ملک عاطف محمود سجوکا سے، جو آسٹریلیا میں گزشتہ 19 سال سے باقاعدگی سے خون عطیہ کر رہے ہیں۔
______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
مختصر خبریں: جمعرات 08 اکتوبر 2026
آسٹریلیا کی پہلی خصوصی پولیس رسپانس ٹیم قائم، بونڈائی فائرنگ کے ردعمل میں اقدام، نیپال کے وزیر خارجہ میلبورن میں، سیلاب کے بعد 34 آسٹریلوی شہری اب بھی لاپتہ اور کھیل میں، 2018 کے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے بعد آسٹریلیا کو جنوبی افریقہ میں پہلے ٹیسٹ کا سامنا
#sbsaudiopodcast
______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
The story of Imamah Matloob, National Youth Parliament member and Y supervisor award winner - نیشنل یوتھ پارلیمنٹ ممبر بن کر ’ وائی سپروائزر ایوارڈ ‘ جیتنے والی امامہ مطلوب کی کہانی
Imamah Matloob represented Watson at Australia’s first National Youth Parliament, selected as one of seven young leaders from more than 2,700 applicants. She received the Y Supervisor Award for her dedication, passion and positive spirit. Faith Moavenzadeh of Y New South Wales said the programme helps young people contribute to their communities and bring their views to government. Imamah’s mother, Iram Matloob, said such opportunities build confidence, leadership and communication skills. - امامہ مطلوب نے آسٹریلیا کی پہلی نیشنل یوتھ پارلیمنٹ میں واٹسن کی نمائندگی کی۔ وہ 2,700 سے زائد امیدواروں میں سے منتخب ہونے والی سات نوجوان رہنماؤں میں شامل تھیں۔امامہ مطلوب کو نیشنل یوتھ پارلیمنٹ میں 150 نوجوان آسٹریلین شرکا میں سے لگن، جذبے اور مثبت رویے پر وائی سپروائزر ایوارڈ دیا گیا. وائی نیو ساؤتھ ویلز کی یوتھ اینڈ چائلڈ وائس منیجر فیتھ موونزادیہ کے مطابق، ادارہ نوجوانوں کو اپنی برادریوں میں حصہ لینے اور اپنی آواز حکومتی حلقوں تک پہنچانے کے مواقع دیتا ہے۔امامہ مطلوب کی والدہ ارم مطلوب کا کہنا تھا کہ والدین بچوں کو ایسے پروگراموں میں حصہ لینے کی ترغیب دنا چاہئے جس سے خود اعتمادی، قیادت اور دوسروں سے بات چیت کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے۔
sbsaudiopodcast#
Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram. - sbsaudiopodcast#
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑی جماعتیں مائیگریشن کے معاملے میں اصل نکتے کو نظر انداز کر رہی ہیں
لبرل نیشنل اتحاد بھی اپنی مائیگریشن حکمت عملی کا اعلان کرنے والی تازہ ترین بڑی جماعت بن گیا ہے۔ اس نے حکومت کی منصوبہ بند نیٹ مائیگریشن کو آدھا کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ اتحاد نے سالانہ ایک لاکھ افراد کا نیٹ مائیگریشن ہدف مقرر کیا ہے، جو لیبر کی تجویز کردہ تعداد سے تقریباً 60 ہزار کم ہے۔
#sbsaudiopodcast
______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
مختصر خبریں: بدھ 07 اکتوبر 2026
کولیشن کا نیٹ مائیگریشن کا ہدف نصف کرنے کا وعدہ، ڈارون میں تربیتی مشق کے دوران آسٹریلین ڈیفنس فورس کا ایک رکن ہلاک اور فٹبال میں، میٹلڈاز کی اسٹار میری فاؤلر جرمنی اور ہیٹی کے خلاف آئندہ دوستانہ میچوں سے باہر ...

کورس یا یونیورسٹی بدلنے والے بین الاقوامی طلبا کو ویزا کے لیے آسٹریلیا سے باہر جانا پڑ سکتا ہے
ہوم افیئرز ڈیپارٹمنٹ کی نئی اصلاحات کے بعد کورس بدلنے کے لیے اب 12 مہینے انتظار کرنا ہوگا، جبکہ آسٹریلیا میں رہ کر ویزا کی توسیع صرف چند مخصوص صورتوں میں ممکن ہے۔ رجسٹرڈ مائیگریشن ایجنٹ انیل خواجہ بتاتے ہیں کہ ان تبدیلیوں سے کون سے طلبا سب سے زیادہ متاثر ہوں گے۔
#sbsaudiopodcast
______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Beyond entertainment, drama has taken on a social responsibility: Zara Noor Abbas - ٹی وی ڈرامہ تفریح کے ساتھ معاشرے کو شعور دینے کی ذمہ داری بھی اٹھا رہا ہے: اداکارہ زارا نور عباس
Renowned actor Zara Noor Abbas says television dramas in Pakistan have taken on a responsibility beyond entertainment by helping raise social awareness. Speaking about her new film She Roze, she said the story focuses on women’s empowerment, in which she plays a bomb disposal unit officer. She also discussed the themes explored in television and film, as well as the growth and evolution of the entertainment industry. - معروف اداکارہ زارا نور عباس کہتی ہپں کہ ہمارے یہاں ٹی وی ڈرامہ تفریح کے ساتھ معاشرے کو شعور دینے کا ذمہ بھی لیے ہوئے ہے۔ اپنی نئی فلم شی روز کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ فلم خواتین کی خودمختاری کے موضوع پر بنائی گئی ہے۔ اس میں ان کا کردار ایک بم ڈسپوزل یونٹ کی آفیسر کا ہے۔ انہوں نے ٹی وی ڈرامے اور فلم کے موضوعات سمیت شو بز کی ترقی پر بھی بات کی۔
sbsaudiopodcast#
Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram. - ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ا
مختصر خبریں: منگل 06 اکتوبر 2026
کولیشن کا نیٹ مائیگریشن کا ہدف نصف کرنے کا وعدہ، ڈارون میں تربیتی مشق کے دوران آسٹریلین ڈیفنس فورس کا ایک رکن ہلاک اور فٹبال میں، میٹلڈاز کی اسٹار میری فاؤلر جرمنی اور ہیٹی کے خلاف آئندہ دوستانہ میچوں سے باہر ...
#sbsaudiopodcast
______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
اختیارات کیوں تقسیم کیے گئے ہیں اور یہ آپ کے حقوق کا تحفظ کیسے کرتے ہیں؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
موٹرسائیکل کا ہیلمٹ درست طریقے سے نہ پہننے پر جرمانہ ملنے کے بعد ہیوگو فیصلہ کرتا ہے کہ وہ اس معاملے کی سماعت عدالت میں کروائے گا۔ اس کی کہانی سے جانیں کہ پارلیمنٹ، حکومت اور عدالتوں کے مختلف کردار کیا ہیں، اور سرکاری اداروں کے بعض فیصلوں کو کیسے چیلنج کیا جا سکتا ہے۔
آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی کہانیوں اور سادہ وضاحتوں کے ذریعے یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ آسٹریلیا میں حکومت کیسے کام کرتی ہے، قوانین کیسے بنائے اور تبدیل کیے جاتے ہیں، اور آپ اپنی رائے کیسے دے سکتے ہیں۔ اس سیریز کو سنیں اور How Australia Works کے مرکزی صفحے پر 60 زبانوں میں اس کے مختصر ورژنز بھی دیکھیں۔
Robots milking cows: How migrants are innovating Australian agriculture - روبوٹ گایوں کا دودھ نکال رہے ہیں: تارکین وطن آسٹریلیا کی زراعت میں کیسے جدت لا رہے ہیں
Australia’s vibrant food scene reflects our multiculturalism. But it’s not just about offering diverse cuisine: migrants are finding innovative ways to support local industries. - آسٹریلیا کا رنگا رنگ کھانوں کا منظرنامہ ہماری کثیر الثقافتی شناخت کا عکاس ہے۔ لیکن بات صرف متنوع کھانے پیش کرنے تک محدود نہیں: تارکین وطن مقامی صنعتوں کی مدد کے لیے جدید طریقے بھی تلاش کر رہے ہیں۔
#sbsaudiopodcast - #sbsaudiopodcast
______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
ہفتہ رفتہ : جمعہ 02 اکتوبر 2026
گذشتہ روز [01 اکتوبر] ایک بڑی ہڑتال کے بعد وکٹورین حکومت کا کہنا ہے کہ ریاست کے ڈاکٹروں کے ساتھ معاہدہ طے پا سکتا ہے جبکہ یونین کہتی ہے کہ ایک سال سے مذاکرات میں مشکلات آرہی ہیں ۔
#sbsaudiopodcast
_____________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
اسپوٹس راونڈ اپ: ایشین گیمز پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
پاکستان بھارت کو شکست دے کر 64 سال بعد ایشین گیمز والی بال کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کو ایک اور میڈل جتوا دیا اور ہاکی کے سیمی فائنل میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست۔
#sbsaudiopodcast
______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
مختصر خبریں: جمعرات یکم اکتوبر 2026
حکومت کی گرینز کے نئے لیڈر سے تعاون بڑھانے کی اپیل, اسرائیل جانے والی پرواز میں مبینہ حملے کا نشانہ بننے والے پائلٹ کا نام سامنے آ گیا اور کرکٹ میں، آسٹریلیا نے بارش سے متاثرہ تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو ہرا دیا
#sbsaudiopodcast
______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Do you know how to disagree respectfully? - کیا آپ جانتے ہیں احترام کے ساتھ اختلاف رائے کیسے کریں؟
Half of us believe that most people can’t be trusted. At the same time, 47 per cent of Australians often feel very lonely. Could learning to disagree well help foster connection? - ہم میں سے نصف فیصد لوگوں کا ماننا ہے کہ زیادہ تر لوگوں پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔ جبکہ، 47 فیصد آسٹریلینز اکثر بہت زیادہ تنہائی محسوس کرتے ہیں۔ کیا یہ ممکن ہے کہ مختلف خیالات کے ساتھ ساتھ اچھیے رویے کے ساتھ اختلاف کرنا تعلق کو فروغ دے سکتا ہے؟
#sbsaudiopodcast - #sbsaudiopodcast
کراچی کی 116 سال پرانی دکان، جہاں کتابوں کے شوقین خالی ہاتھ نہیں لوٹتے
کراچی (پاکستان) کی ایک گلی میں موجود چھوٹی سی دکان باہر سے دیکھیں تو شاید عام سی لگے، لیکن اندر قدم رکھتے ہی ہر طرف کتابیں ہی کتابیں نظر آتی ہیں۔ پرانی الماریوں میں سجی کتابیں، کہیں پرانے رسالوں کے ڈھیر اور ان کے درمیان بیٹھے 77 سالہ حبیب حسین عباسی۔ یہ عباسی کتب خانہ ہے، جو 1910 میں قائم ہوا۔ ایک صدی سے زیادہ عرصہ گزر گیا، کئی نسلیں آئیں اور گزر گئیں، لیکن اس دکان میں کتابوں کا سلسلہ آج بھی قائم ہے۔ یہاں آنے والوں میں کچھ لوگ اپنی پسند کی کتاب تلاش کرتے ہیں تو کچھ کسی ایسی پرانی کتاب کی تلاش میں پہنچتے ہیں جو انہیں کہیں اور نہیں ملتی۔ ایک صدی سے زائد پرانے کتب خانے کی کہانی بھی دلچسپ ہے اور اس سے جڑے 77 سالہ حبیب حسین عباسی کی داستان بھی۔ جو گزشتہ 66 برس سے اسی دکان پر بیٹھ کر کتابوں کے درمیان اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ گزار چکے ہیں۔
#sbsaudiopodcast
______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
مختصر خبریں: بدھ 30 ستمبر 2026
آگست میں مہنگائی 4 فیصد تک بڑھ گئی، ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری اور کھیل میں، ساکروز شاندار آغاز کے بعد برازیل سے ہار گئے۔
#sbsaudiopodcast
______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
چھوٹے سے فوڈ کارٹ سے بڑے خوابوں تک، عبداللہ اور تزمین کی متاثر کن کہانی
کچھ خواب بڑے وسائل کے محتاج نہیں ہوتے، بس انہیں حقیقت میں بدلنے کے لیے ہمت، محنت اور ایک دوسرے کا ساتھ درکار ہوتا ہے۔ عبداللہ اقبال اور تزمین اقبال نے بھی کچھ ایسا ہی خواب دیکھا اور سوشل میڈیا پر فروٹس کپس کی ویڈیوز سے متاثر ہوکر ایک چھوٹے سے فوڈ کارٹ سے اپنے کاروباری سفر کا آغاز کیا۔ ایلیمنٹ سی کے نام سے شروع ہونے والے اس کارٹ پر دونوں بہن بھائی شہریوں کو تازہ فروٹس کپس اور موسمی جوسز فراہم کر رہے ہیں، جہاں ذائقے کے ساتھ صفائی اور حفظانِ صحت کا بھی خاص خیال رکھا جاتا ہے۔
#sbsaudiopodcast
______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
آسٹریلیا میں شرح سود 15 سال کی بلند ترین سطح پر، مہنگائی کم ہو گی مگر قیمت کون چکائے گا؟
ریزرو بینک آف آسٹریلیا نے کیش ریٹ میں 0.25 فیصد اضافہ کر کے اسے 4.60 فیصد کر دیا ہے، جو نومبر 2011 کے بعد بلند ترین سطح ہے۔ ماہر معاشیات ڈاکٹر سمیرا عباسی بتاتی ہیں کہ اضافے کی وجوہات کیا ہیں اور مارگیج ادا کرنے والے گھرانوں، کرایہ داروں اور کاروباروں پر اس کا کیا اثر پڑے گا۔
#sbsaudiopodcast
______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
مختصر خبریں: منگل 29 ستمبر 2026
آر بی اے کا شرح سود میں اضافہ، شرح سود 15 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی امریکی حکام کی ایران جنگ کے حوالے سے ثالثوں سے بات چیت، آسٹریلین سروسز کو ہیک کرنے والے سرکش اے آئی ایجنٹ کے معاملے پر اوپن اے آئی کی معذرت اور کھیلوں میں، نیتھن کلیری کا ٹیکل سے چوٹ لگنے کے بعد فینز سے سوشل میڈیا پر بدسلوکی روکنے کی اپیل۔
#sbsaudiopodcast
______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
The cost of progress: Perry Angus Award winner Mominyar Khalid on change, ambition and impact - ترقی ضروری ہے لیکن قیمت کیا ہوگی، سنئے گفتگو پیری اینگس ایوارڈ جیتنے والے مومن یار خالد کی گفتگو
What happens when progress comes at an unseen cost? Pakistani PhD researcher Momin Yar Khalid explores the human and environmental impacts of major infrastructure projects, drawing on his research into Lahore’s Orange Line Metro Train. Momin discusses why progress must be considered beyond its immediate benefits and highlights the importance of understanding who bears the costs of development—and how those impacts shape communities over time. - مومن یار خالد ایک پاکستانی ہیں جو آسٹریلیا میں پی ایچ ڈی کی غرض سے مقیم ہیں اور ان کی تحقیق کا موضوع ’’ماحولیاتی انصاف اور بنیادی ڈھانچے کے میگا پراجیکٹس: لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین بطور کیس اسٹڈی‘‘ ہے ان کی بنیادی تحقیق ان عوامل پر مبنی ہے جو ترقی کے بعد انسانی زندگی پر اثرات مرتب کرتے ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ ترقی کے ہر منصوبے کے دیر پا اور نظر نہ آنے والے اثرات کا جائزہ لیا جانا بہت ضروری ہے
#sbsaudiopodcast
________________________________
Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram.
- #sbsaudiopodcast
______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی
Who really runs Australia, and where you fit in | How Australia Works - آسٹریلیا کا نظامِ حکومت حقیقت میں کون چلاتا ہے، اور اس میں آپ کا کیا کردار ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
Do you know who can help you with a business permit, a rental problem or family support? Through the stories of Fedele, Carol and Abeer, learn how Australia’s three levels of government work. Find out what local, state or territory, and federal governments are responsible for and where to turn for help. - کیا آپ جانتے ہیں کہ کاروباری اجازت نامے، کرائے کے مکان سے متعلق مسئلے یا خاندانی مدد کے لیے آپ کس سے رابطہ کر سکتے ہیں؟ فیدیلی، کیرول اور عبیر کی کہانیوں کے ذریعے جانیں کہ آسٹریلیا میں حکومت کی تین سطحیں کیسے کام کرتی ہیں۔ معلوم کریں کہ مقامی، ریاستی یا علاقائی اور وفاقی حکومتوں کی کیا ذمہ داریاں ہیں اور مدد کے لیے کہاں رجوع کرنا چاہیے۔
How Australia Works is an SBS podcast that uses real stories and clear explanations to help you understand how government work in Australia, how laws are made and changed, and how you can have a say. Listen to the series and find shorter versions in 60 languages on the How Australia Works main page. - How Australia Works یا آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟ ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی زندگی کی کہانیوں اور سادہ وضاحتوں کے ذریعے یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ آسٹریلیا میں حکومت کیسے کام کرتی ہے، قوانین کیسے
آپ پہلے ہی اس نظام کا حصہ ہیں | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
آسٹریلیا کی حکومتیں، قوانین اور عوامی خدمات آپ کی روزمرہ زندگی کو کیسے متاثر کرتی ہیں؟ حقیقی زندگی کی کہانیوں کے ذریعے اس سیریز کی یہ ابتدائی قسط بتاتی ہے کہ معلومات اور مدد کی ضرورت پڑنے پر کہاں سے آغاز کرنا ہے اور کسی فیصلے پر سوال کیسے اٹھایا جا سکتا ہے۔
How Australia Works ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی زندگی کی کہانیوں اور سادہ وضاحتوں کے ذریعے یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ آسٹریلیا میں حکومت کیسے کام کرتی ہے، قوانین کیسے بنائے اور تبدیل کیے جاتے ہیں، اور آپ اپنی رائے کیسے دے سکتے ہیں۔ اس سیریز کو سنیں اور How Australia Works کے مرکزی صفحے پر 60 زبانوں میں اس کے مختصر ورژنز بھی دیکھیں۔
مختصر خبریں : پیر 28 ستمبر 2026
وفاقی بجٹ کے حتمی اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ بجٹ خسارہ تخمینے سے کم ہے وفاقی ٹریژرر جم چالمرز کہتے ہیں کہ بنیادی خسارہ مئی میں ابتدائی پیش گوئی کے 28.3 ارب ڈالر سے تقریبا 6 ارب ڈالر کم ہے۔
#sbsaudiopodcast
______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
اے آئی ایجنٹ کتنے خودمختار اور محفوظ ہیں، اور انہیں بے قابو ہونے سے کیسے روکا جا سکتا ہے؟
یونیورسٹی آف ویسٹرن آسٹریلیا کی کمپیوٹر سائنس کی سینئر لیکچرر ڈاکٹر مہوش نسیم کے مطابق اگر واضع ہدایات موجود نہ ہوں تو اے آئی ایجنٹ معلومات تلاش کرنے سے آگے بڑھ کربھی بہت سے کام خود بخود کر سکتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں کتنی خودمختاری حاصل ہو، اس کا تعین انسان اور انہیں بنانے والی کمپنیاں کرتی ہیں، اس لیے واضح حفاظتی حدود اور مؤثر جانچ ضروری ہے۔
sbsaudiopodcast#
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
Singer Rafaqat Ali Khan: A global journey of music that is rooted in tradition - استاد رفاقت علی خان: شام چوراسی گھرانے سے عالمی موسیقی تک کا سفر
Renowned singer Ustad Rafaqat Ali Khan of the Sham Chaurasi Gharana spoke to SBS Urdu about his Australian tour, his international musical journey, classical training and the recognition he received through Tu Kuja Man Kuja. He also shared his views on the future of classical music, emerging artists and the challenges facing music in Pakistan. - شام چوراسی گھرانے کے نامور گلوکار استاد رفاقت علی خان نے ایس بی ایس اردو سے گفتگو میں اپنے آسٹریلیا کے دورے، موسیقی کے عالمی سفر, کلاسیکی تربیت ’تو کجا من کجا‘ سے ملنے والی شہرت پر بات کی۔ انہوں نے کلاسیکی موسیقی کے مستقبل، نئی نسل کے فنکاروں اور پاکستان میں موسیقی کو درپیش چیلنجز پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
#sbsaudiopodcast
______________
Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram.
- #sbsaudiopodcast
______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا ا
ہفتہ رفتہ :جمعہ 25 ستمبر 2026
آسٹریلیا نے یوکرین کے ساتھ ایک نئے 10 سالہ سیکیورٹی معاہدے پر دستخط کیے ہیں اور مزید 60 ملین ڈالر کی امداد کا وعدہ کیا ہے۔ وزیر اعظم انتھونی البانی نے نیویارک میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے دوران معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ صدر زیلنسکی نے آسٹریلیا کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔
#sbsaudiopodcast
______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
آسٹریلیں سابق کپتان کا عمران خان کے لیے جیل میں بہتر طبی سہولیات کا مطالبہ
سابق آسٹریلین کپتان گریگ چیپل نے ایس بی ایس کو بتایا کہ سابق پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان کی صحت پر تشویش بڑھ رہی ہے، اور سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں کے ایک گروپ نے حکومت سے ان کی بہتر طبی دیکھ بھال تک رسائی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
#sbsaudiopodcast
______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
مختصر خبریں: جمعرات 24 ستمبر 2026
اوپن اے آئی نے میڈیکیئر سسٹم کی خلاف ورزی کے بعد اے آئی ایجنٹ کا جائزہ لینے کا حکم دے دیا، شی جن پنگ ڈونلڈ ٹرمپ سے مذاکرات کے لیے واشنگٹن پہنچ گئے اور کھیلوں میں، برسبین کی لیچی نیل کو اے ایف ایل گرینڈ فائنل میں برقرار رکھنے کی آخری کوشش...
#sbsaudiopodcast
______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
تمغہ امتیاز یافتہ پروفیسر راحت منیر: پاکستان سے آسٹریلیا تک تعلیم، تحقیق اور قیادت کا سفر
میکواری یونیورسٹی سڈنی میں اکاؤنٹنگ اینڈ کارپوریٹ گورننس شعبے کے سربراہ اور ڈسٹنگوئشڈ پروفیسر راحت منیر مینجمنٹ اور فارنزک اکاؤنٹنگ، مالی جرائم، پائیداری اور گورننس کے ماہر ہیں۔ ایس بی ایس اردو سے گفتگو میں انہوں نے بینکنگ سے اکیڈمک دنیا تک اپنے سفر،تمغہ امتیاز حاصل کرنےکی خبر پر ردعمل کے ساتھ اپنی نمایاں تحقیق، بین الاقوامی طلبہ اور پاکستان سے علمی روابط پر بات کی.
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
Migrants are sending billions overseas each year. Are they hurting Australia's economy? - تارکین وطن ہر سال اربوں بیرون ملک بھیج رہے ہیں۔ کیا وہ آسٹریلیا کی معیشت کو نقصان پہنچا رہے ہیں؟
Remittances have become a talking point in Australia's migration debate, with some saying they're draining our economy. But what's the real impact — both for the economy, and for migrants and their families? - تارکین وطن ہر سال بیرون ملک اربوں بھیج رہے ہیں۔ کیا وہ آسٹریلیا کی معیشت کو نقصان پہنچا رہے ہیں؟ ترسیلات زر آسٹریلیا کی امیگریشن کی بحث میں ایک موضوع بن چکے ہیں، کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ وہ ہماری معیشت کی نکاسی کر رہے ہیں۔ لیکن اس کا حقیقی اثر کیا ہے – معیشت کے لئے، اور تارکین وطن اور ان کے خاندانوں کے لئے؟
#sbsaudiopodcast - #sbsaudiopodcast
مختصر خبریں : بدھ 23 ستمبر 2026
میلبرن کے ایک شخص کو مبینہ طور پر داعش سے روابط اور شدت پسندانہ پروپیگنڈا پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے, غزہ اور عالمی سلامتی اقوام متحدہ میں ہونے والے مذاکرات کا مرکزی موضوع ہیں اور کھیلوں میں، معطل کیے گئے سوانز کے پانچ کھلاڑی کلب میں واپس آ گئے ہیں۔
#sbsaudiopodcast
______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
پاکستان رپورٹ: تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے اسلام آباد کی تمام اہم شاہراوں پر کنٹینرز پہنچا دیئے گئے
ریڈ زون کے تین راستے کنیٹنرز رکھ کر سیل کردیئے گئے۔ حکومت نے پشاور اسلام آباد موٹر وے کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تحریک انصاف کے کارکنان اور رہنماؤں کی گرفتاریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے، تحریک انصاف نے لانگ مارچ سے متعلق حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی درخواست پر اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ موخر کرنے کا اعلان کردیا۔ حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ دھرنے جاری رہیں گے۔ ایم کیو ایم پاکستان نئے صوبوں کے قیام کیلئے خم ٹھوک کر میدان میں آگئی۔
#sbsaudiopodcast
______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Breast screening: What to expect and why it matters - بریسٹ اسکریننگ: کیا توقع رکھنی چاہیے اور یہ کیوں اہم ہے
Regular breast screening can help find breast cancer early, before you notice any signs or symptoms. Screening is free for eligible women or people at risk of breast cancer. It takes about 20 minutes, once every two years, and it’s an effective way to take charge of our health. Let’s take a closer look at why a breast screen is nothing to be anxious about. - باقاعدہ چھاتی کی اسکریننگ چھاتی کے کینسر کو جلد تلاش کرنے میں مدد دے سکتی ہے، اس سے پہلے کہ آپ کو کوئی علامات یا اشارے نظر آئیں۔ اسکریننگ اہل خواتین یا بریسٹ کینسر کے خطرے والے افراد کے لیے مفت ہے۔ اس میں تقریبا 20 منٹ کا وقت لگتا ہے، ہر دو سال بعد ایک بار کی جاتی ہے، اور یہ ہماری صحت کا کنٹرول سنبھالنے کا ایک مؤثر طریقہ ہے۔ آئیے غور سے دیکھتے ہیں کہ بریسٹ اسکریننگ کیوں پریشان ہونے کی بات نہیں ہے۔
مائیگریشن میں بڑی کمی آسٹریلیا کی معیشت پر کیا اثر ڈال سکتی ہے؟
آسٹریلیا میں مائیگریشن کم کرنے کی بحث زور پکڑ رہی ہے، لیکن اس کے معیشت پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟ ماہرِ معاشیات ڈاکٹر سمیرا عباسی کے مطابق مائیگریشن میں بڑی کمی سے ہاؤسنگ کی طلب میں کمی آ سکتی ہے، تاہم اس کے ساتھ لیبر مارکیٹ، معاشی سرگرمی اور مختلف شعبوں میں افرادی قوت کی کمی کے مسائل بھی پیدا ہو سکتے ہیں۔ ان کے مطابق بین الاقوامی تعلیم، تعمیرات، صحت، ایجڈ کیئر اور ہاسپیٹیلٹی سمیت کئی شعبے مائیگریشن سے متاثر ہو سکتے ہیں۔
#sbsaudiopodcast
______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
مختصر خبریں: منگل 22 ستمبر 2026
گرینڈ فائنل ویک اینڈ سے قبل نیو ساؤتھ ویلز کا گھریلو تشدد کے خدشات پر ردعمل، پولیس گشت میں اضافہ، جاپان طوفان Dujuan کی زد میں اور موٹر اسپورٹس میں، اگلے سال سے فارمولا ون ریسز مختصر ہو جائیں گی۔
#sbsaudiopodcast
______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
What is the significance of the NIPT test during pregnancy? - دوران حمل NIPT ٹیسٹ کیوں ضروری ہے؟
The NIPT test performed during pregnancy is not government-subsidized, however, it aids in the early detection of certain abnormalities, including Down syndrome and various complications. Dr. Mahnoor states that it is highly advisable to undergo this test if possible. - دوران حمل NIPT ٹیسٹ ، ایک ایسی جانچ ہے جسے حکومتی سبسڈی حاصل نہیں ہے، تاہم یہ ٹیسٹ کئی پیچیدگیوں اور داون سنڈروم سمیت کچھ ایب نارمیلیٹز کی ابتدائی تشخیص میں معاون ہے ڈاکٹر ماہ نور کہتی ہیں کہ اگر ممکن ہو تو یہ ٹیسٹ کروانا بہت بہتر ہے۔
#sbsaudiopodcast
______________
Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.
- #sbsaudiopodcast
______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا ای
مختصر خبریں : پیر 21 ستمبر 2026
انتھونی البانیز نے آسٹریلیا کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی نشست کے لیے باضابطہ مہم شروع کی ہے، جس کا موضوع ہے: "ہم سنتے ہیں۔ ہم شراکت داری کرتے ہیں۔ ہم حفاظت کرتے ہیں۔"
#sbsaudiopodcast
______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
اداکاری کے شعبے میں شوق اور جذبے کے ساتھ آئی ہوں: سمیرا صغیر
سمیرا صغیر پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں۔ مختصر عرصے میں اپنی ایک پہچان بنا چکی ہیں، خاص طور پر ڈرامہ سیریل شیر میں ان کے کردار ماہ روش نے ناظرین کی پذیرائی حاصل کی۔ سنئے ایس بی ایس اردو کے ساتھ سمیرا صغیر کی خصوصی گفتگو۔
#sbsaudiopodcast
______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
From migrant roots to Mayor of Cumberland: Ola Hamed’s story - لبنانی مہاجرین کی بیٹی اولا حامد کی کمبرلینڈ کی مئیربننے کی کہانی
Ola Hamed’s parents fled Lebanon’s civil war in the 1970s. Today, Ola leads Cumberland City Council (NSW), home to nearly 250,000 people from more than 150 countries and 25 faiths, and says multiculturalism has built Australia and remains its greatest strength. - اولا حماد کے والدین 1970 کی دہائی میں لبنان کی خانہ جنگی سے بچنے کے لیے آسٹریلیا آئے تھے۔آج اولا آسٹریلیا کی متنوع ترین کونسلوں میں شمار ہونے والی کمبرلینڈ سٹی کونسل کی مئیر ہیں۔ کمبرلینڈ میں 150 سے زائد ممالک، 25 مذاہب اور تقریباً ڈھائی لاکھ افراد کی نمائندگی موجود ہے۔ کمبرلینڈ سٹی کونسل کی مئیر اولا حماد کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کی تعمیر کثیرالثقافتی معاشرے نے کی ہے اور یہی اس کی سب سے بڑی طاقت ہے.
Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram. - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
آج کا پاکستانی ڈرامہ عورت کے مضبوط کرداروں کو اجاگر کررہا ہے: معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی
کنزہ ہاشمی پاکستانی ڈرامہ اور فلم کی نامور اداکارہ ہیں۔ کئی یادگار کردار اداکیے۔حال ہی میں اختتام پذیر پونے والے پاکستان میں طلبہ سیاست کی مشکلات اور پیچیدگیوں پر مبنی ڈرامہ سیریل لیڈر میں، ان کے ایک ظلم اور جبر کے نظام کے خلاف کھڑی ہونے والی رباب کے کردار کو بے حد پزیرائی ملی۔ اب اُن کی فلم آرٹسٹ ریلیز ہورہی ہے جو خواتین کی مختاری کے موضوع پر بننے والی اینتھولوجی فلم شی روز کا حصہ ہے۔ اس خصوصی گفتگو میں کنزہ ہاشمی نے اپنی فلم اورآنے والے پروجیکٹس کے بارے میں بات کی۔